اک چہکتا بلبل (شماس گولٹے) نشیمن سے رخصت ہوگیا

محمد عاکف ندوی یہ روح فرسا خبر میرے لئے ناقابل یقین تھی کہ میرے درجہ حفظ کے رفیق اور عزیز دوست مولوی شماس گولٹے ایک حادثاتی موت کا شکار ہوکر اپنے پروردگار سے جاملے،اور اپنے متعلقین کو مغموم چھوڑ گئے، إناّلله…









