کیا ہندستان کا پارلیمانی انتخاب وزیر اعظم صرف پاکستان کے سوالوں پر جیتنا چاہتے ہیں؟

صفدر امام قادری ہمارے وزیراعظم ان معنوں میں نرالی شان کے آدمی ہیں کیوں کہ وہ روایت کے بجاے نئے نئے انداز و اسلوب کی کارکردگیوں میں زیادہ یقین رکھتے ہیں۔ ملک میں سات مرحلوں میں مکمل ہو…







