مسلم ووٹرس کے شعور کا امتحان

ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز الیکشن 2019ء آزاد ہندوستان کی تاریخ کے سب سے اہم اور یادگار رہیں گے۔11؍اپریل کو پہلا مرحلہ ہے جس میں 20ریاستوں کے 91پارلیمانی حلقوں کے علاوہ آندھرا، سکم، اروناچل پردیش، اڑیسہ میں اسمبلی انتخابات بھی…









