موب لنچنگ: معصوموں کے خون پر کوئی کیسے راج کر سکتا ہے! علیم الدین کی بیوہ کا دَرد

ایشلن میتھیو ’’اس علاقہ میں تو ہندو بھی بی جے پی کو ووٹ نہیں دینے والے۔ ہم تو ہمیشہ بھائی چارے سے رہتے آئے ہیں، اس واقعہ کے بعد بھی ہم ایک ساتھ رہتے ہیں۔ وہ لوگ ہمیشہ ہماری…








