مہاراشٹر: تشدد کی آگ پر سیاست کی روٹی… اعظم شہاب

اعظم شہاب جنوبی ممبئی میں واقع رضا اکیڈمی وآل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء کے ذریعے 12؍نومبر کو تریپورہ میں مسلمانوں پر حملے اور شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے ذریعے پیغمبرِ اسلامؐ کی توہین کے خلاف…








