زرعی قوانین: کسانوں کا عزم اور حکومت کا رویہ۔ہمارے لئے بھی ایک لمحہء فکریہ

از۔ڈاکٹر آصف لئیق ندوی،ارریاوی (عربی لیکچرار، مانو، حیدرآباد) کسانوں کے عزم مصمم اور عمل پیہم اور کامیابی کے حصول میں مظلوم اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کیلئے بھی بہت بڑا سبق ہے، انکی جہد مسلسل میں جہاں ہمارے لئے ہمالیائی ہمت…








