جہاں چاہ وہاں راہ!

نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب وزن کم کرنے کے موضوع پر جو کتابیں دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہوئی ہیں، ان میں ایک کتاب کا نام Thin Thighs in 30 Days ہے۔ اس کتاب کے بارے سب…

نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب وزن کم کرنے کے موضوع پر جو کتابیں دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہوئی ہیں، ان میں ایک کتاب کا نام Thin Thighs in 30 Days ہے۔ اس کتاب کے بارے سب…

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ صلہ رحمی اور رشتوں کے احترام کی تاکید اسلامی احکام کااہم حصہ ہے،بھائی بہن، شوہر بیوی، والدین، پیٹے، بیٹیاں اور دوسرے اعز واقربا کے سلسلہ میں…

نقاش نائطی ابھی نصف صد سال قبل تک بھارت واسیوں کے ہر گھر کی ضرورت ریٹھی یا ریٹھا دانے ہوا کرتے تھے۔ ہمارے گھر کے پچھواڑے اسکا ایک بہت بڑا درخت تھا، سوکھ کرگرے ریٹھی دانے ہم بڑوں کے کہنے…

(پنجاب اور جموں کے مختلف علاقوں میں چار روزہ دورے کے بعد ایک احساس) عبداللہ غازیؔ ندوی (مدیر ماہ نامہ پھول بھٹکل) جب بھی ادارہ ادب اطفال بھٹکل کے اراکین کے ساتھ ملک کے عرض وطول کا دورہ ہوتا…

سم اللّه الرحمن الرحيم يوپى كے اليكشن پر قرآن خوانى از: محمد أكرم ندوىآكسفورڈ چمن مين تلخ نوائى مرى گوارا كركه زهر بهى كبهى كرتا هے كار ترياقى ميرى قوم كے لوگو! يوپى كے اليكشن كے رزلٹ نے تمهارے اندر…

از محمد اکرم ندوی ، آکسفورڈ چمن میں تلخ نوائی مری گوارا کر کہ زہربھی کبھی کرتا ہے کارِ تریاقی میری قوم کے لوگو! یوپی کے الیکشن کے رزلٹ نے تمہارے اندر یاس وناامیدی کی فضا پیدا کردی ہے۔ ذلت…

سہیل انجم جو نتائج سامنے آئے ہیں وہ اس جانب اشارہ کر رہے ہیں کہ اب اس ملک سے سیکولرزم کا جنازہ بس اٹھنے ہی والا ہے۔ بلکہ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اُٹھ گیا ہے اور بڑی…

از! عبد الغفار سلفی(بنارس ،یوپی) فلم "کشمیر فائلز" کی ایک خاص طبقہ جس طرح سوشل میڈیا پر زور و شور سے تشہیر کر رہا ہے اس سے اس فلم کے درپردہ جو مقاصد ہیں وہ صاف سمجھ میں…

ابونصر فاروق:رابطہ (۱) تنگی اور خوش حالی آزمائش ہے: تم سے پہلے بہت سی قوموں کی طرف ہم نے رسول بھیجے اور ان قوموں کو مصائب و آلام میں مبتلا کیاتا کہ وہ عاجزی کے ساتھ ہمارے سامنے جھک جائیں،…

سراج الدین ندویؔ چیرمین ملت اکیڈمی۔بجنور اللہ کا شکر ہے کہ رمضان کا مبارک مہینہ ایک بار پھر ہماری زندگی میں آنے والاہے۔ہم اللہ سے دعائیں کرتے تھے ”اللہم بلغنا شھر رمضان“ اے اللہ ہمیں رمضان کے مہینے تک…