جمعیۃعلماء ہند کی کوکن سیلاب متاثرین کی بروقت ومسلسل خبرگیری

جولائی 2021 میں مہاراشٹرکے ساحلی علاقہ مہاڈ،چپلون کوکن واطراف میں آئے بھیانک سیلاب نے جوتباہی کے نقش چھوڑے ہیں وہ برسوں ذہن سے معدوم نہیں ہوں گے، متاثرہ علاقہ میں جمعیۃریلیف ٹیم نے تمام ترحائل روکاوٹوں کو عبورکرتے ہوئے…







