75واں جشن یوم آزادی، آزادی کے سبھی متوالوں کوبلا کسی ذات،دھرم اور مذہبی تفریق کے کیوں نہیں کیا جارہا ہے یاد؟

ملک بھر میں آزادی کی 75 واں جشن یومِ آزادی کے موقع پر تقریب کا ”آزادی کا امرت مہوتسو“ کے طور پر اہتمام کیا جارہا ہے۔اسی سلسلے میں بے۔ نظیرانصارسوسائٹی کے زیراہتمام 15/ اگست کو تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس…









