ترکی کا زلزلہ اور ہمارا رویہ؟!



بندہ محمّد فرقان عفی عنہ(بانی و ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند) اللہ تبارک و تعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک پاکیزہ مذہب اور تہذیب عطاء کیا۔ دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے۔ جس نے انسان کو زندگی…

مسعود ابدالی مختلف جامعات کے تیرہ ماہرین کی تحقیق۔ کچھ تکنیکی پہلو بیک نظرترکیہ کی مختلف جامعات کے تیرہ ماہرین ارضیات و ارضی طبیعات (Geophysicist)نے چھ فروری کو آنے والے خوفناک زلزلے کا تجزیہ شروع کردیا ہے۔ مطالعے کی قیادت…

نوراللہ جاوید، کولکاتا بحثیت مجموعی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے مسلم طلبا کی تعداد میں 7.4 فیصد کا اضافہمسلم لڑکوں کے مقابلے میں مسلم لڑکیوں کی تعداد زیادہ۔ آل انڈیا سروے آن ہائر ایجوکیشن کی رپورٹسائنس و ٹکنالوجی، میڈیکل اور…

(منور احمد کشن گنجوی) ملک بھر میں پسماندہ مسلمانوں کی ترقی اور تحفظات کے حوالے سے تقاریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ وہیں اس سلسلے میں جولائی ماہ میں حیدرآباد میں منعقدہ بی جے پی کی نیشنل اکزکیٹیو میٹنگ میں وزیر…

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ درس وتدریس کا مشغلہ بڑا محترم اور مقدس ہے ، نو نہالوں کو بنا سنوار کر اور تعلیمی اقدار وافکار سے مزین کرکے اچھے شہری بنانے کی ذمہ داری اساتذہ…
ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ اردو زبان کا فروغ محض ایک زبان کا فروغ نہیں ہے بلکہ ہندوستانی تہذیب وثقافت اور کلچر کا فروغ ہے۔ اردو صرف ایک زبان نہیں ہے بلکہ ایک تاریخ کا عنوان ہے۔ اردو دراصل سامراجی استعمار…


امیر حمزہ محمد رفیق صاحب (متعلم دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ) علم ومعرفت ایک قیمتی سرمایہ ہیں، جس کا حصول محض بے طلبی، کسل مندی، عیش پسندی، اور بدنیتی کے ساتھ ممکن نہیں ہے، علم بڑا غیور اورحساس ہے…

ہماچل نے دکھائی نئی راہ،مجلس اتحاد المسلمین کو اپنے طریقہ کار میں شفافیت لانا ہوگی عبدالغفار صدیقیہماچل پردیش اور گجرات میں اسمبلی اور دہلی میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابی نتائج وہی آئے ہیں جن کی امید تھی اور جو ایگزٹ…