(فکروخبر/ذرائع)مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر افغان طالبان حکومت نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی ہے حماس کے رہنما یحییٰ سنوار […]