بھٹکل (فکروخبرنیوز ) 28 نومبر 2024 کو انجمن پی یو سی کیمپس میں "انجمن ایکسپلورا” کے تحت ہائی اسکول کے لڑکوں کے لیے مختلف تعلیمی اور ہم نصابی سرگرمیوں کے مقابلے منعقد کیے گئے، جن میں انجمن بوائز ہائی اسکول، نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے مختلف مقابلوں میں اعلیٰ مقام حاصل کیا۔ […]