بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے یوسف عثمان موٹیا نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ اصل چیمپئن وہی ہے جو چیلنجز کو اپنی طاقت بنا لے۔ پیدائشی طور پرگونگا ہونے کے باوجود یوسف نے مسلسل گیارہویں مرتبہ ریاستی سطح پر گولڈ میڈل جیت کر نہ صرف بھٹکل بلکہ پورے اترکنڑا کا نام روشن کردیا […]