سپریم کورٹ نے دہلی-این سی آر میں بڑھتی آلودگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ہوا کے معیار کا مسئلہ سنگین ہے اور اسے حل کرنے کی سمت میں ٹھوس قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔ دوران سماعت ایمیکس کیوری اپراجیتا سنگھ نے عدالت کو بتایا کہ دہلی-این سی آر میں آلودگی […]