انجمن بوائز انگلش میڈیم ہائی اسکول کا آج صبح اسکول کیمپس میں سالانہ جلسہ منعقد کیا گیا جس میں بطور مہمان خصوصی بھٹکل مسلم جماعت دبئی کے سابق جنرل سکریٹری اور نوائط کمیونیٹی کے مشہورومعروف مؤرخ مولانا عبدالمتین منیری نے شرکت کی۔ مولانا نے اپنے خطاب میں تعلیم کے ساتھ تربیت، اخلاق اور کردار سازی […]