میساچوسیٹس: محققین نے ایک نیا فلٹریشن مواد تیار کیا ہے جو اس مستقل آلودگی کے مسئلے کو قدرتی طور پرختم کرسکتا ہے۔ قدرتی ریشم اور سیلولوز سے تیار کردہ مواد بڑی مقدار میں کیمیکلز کے ساتھ بھاری دھاتوں کی وسیع اقسام کو مؤثر طریقے سے چھاننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میساچوسیٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے […]