Tag Water Quality Inspection

کرناٹک میں پیک شدہ پینے کا پانی بنانے والے 112 یونٹوں کی جانچ، 60 سے نمونے لیبارٹری بھیجے گئے

منگلورو : کرناٹک کے محکمۂ صحت نے ریاست بھر میں پیک شدہ پینے کا پانی تیار کرنے والے یونٹوں کے معائنے کے لیے خصوصی مہم شروع کی ہے۔ ریاستی وزیر صحت یو ٹی قادر نے پیر کو منگلورو میں بتایا…