واشنگٹن / بیجنگ :(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے سوا دیگر تمام ممالک پر تین ماہ کے لیے ٹیرف معطل کر دیے ہیں، تاہم اس دوران ان پر 10 فیصد محصولات برقرار رہیں گے۔ دوسری جانب چین پر ٹیرف میں فوری اضافہ کرتے ہوئے اسے 125 فیصد تک پہنچا دیا گیا ہے۔ صدر […]