پٹنہ: وقف ترمیمی بل کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور ملک بھر کے مختلف مسلم تنظیموں نے بدھ کے روز پٹنہ کے گردنی باغ میں زبردست احتجاجی دھرنا دیا۔ اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی مظاہرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے پہنچے۔ ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور […]