وقف ترمیمات کے خلاف ملک گیر تحریک( آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا انقلابی اعلان)

نئی دہلی، 5 ؍اپریل 2025آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ پارلیمنٹ سے منظور وقف ترمیمات کو اسلامی شعائر، دین و شریعت، مذہبی و ثقافتی آزادی، مذہبی رواداری، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور دستور ہند کے بنیادی ڈھانچے پر ایک مہلک…




