Tag Vietnam Boat Capsize

ویتنام کے پھو کوک جزیرے کے قریب ہندوستانی سیاحوں کی کشتی الٹ گئی، 15 ہلاک ، ریسکیو آپریشن جاری

ہنوئی/نئی دہلی (فکروخبر نیوز) ویتنام کے مشہور پھو کوک جزیرے (Phu Quoc Island) کے قریب ہفتے کے روز ایک دردناک اور افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ہندوستانی سیاحوں کو لے جانے والی ایک کشتی اچانک سمندر میں الٹ گئی۔…