نئی دہلی: سپریم کورٹ اور کئی ہائی کورٹ کے تقریباً 30 سابق ججوں نے اتوار (8 ستمبر) کو وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے قانونی سیل (ودھی پرکوشٹھ)کے زیر اہتمام منعقد میٹنگ میں شرکت کی۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، میٹنگ میں جن مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ان میں کاشی متھرا سے متعلق […]