بنگلورو-منگلورو- مڈگاؤں وندے بھارت ٹرین کا مانسون سے قبل آغاز متوقع

منگلورو: ریلائنس اور مسافروں کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے کہ بنگلورو، منگلورو اور مڈگاؤں (گوا) کے درمیان چلنے والی وندے بھارت ٹرین کا آغاز مانسون شروع ہونے سے پہلے متوقع ہے۔ وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے ہفتہ کے…


