اُڈپی : منگلورو-مڈگاؤں وندے بھارت ایکسپریس کی منسوخی کی قیاس آرائیوں کے درمیان، اس سروس کو بند کرنے کے بجائے ممبئی تک بڑھانے کی درخواست کی گئی ہے۔ مرکزی وزیر ریلوے اشونی وشنونے افسران کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ٹرین سروس بند نہ کی جائے اور ممبئی تک اس […]