ریاستی اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر کو دستور کی دسویں ترمیم کے تحت اسمبلی اسپیکرز کے اختیارات اور قواعد و ضوابط کا جائزہ لینے والی قومی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ کمیٹی ملک بھر کے چار اسپیکرز پر مشتمل ہے جس میں یو ٹی قادربھی شامل ہے۔ لوک سبھا اسپیکر اوُم بِرلا […]