واشنگٹن:(فکروخبر/ذرائع) امریکی امیگریشن حکام نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہود دشمنی یا دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنے والے افراد کو امریکا کا ویزا یا گرین کارڈ جاری نہیں کیا جائے گا۔ یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی نئی سخت گیر امیگریشن پالیسی کا حصہ ہے۔ محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی […]