تحریر: جاوید بھارتی ہندوستان میں اردو زبان کو زندہ رکھنے والا سب سے مؤثر ذریعہ ہزاروں کی تعداد میں پھیلے ہوئے دینی اسلامی مدارس ہیں ،، جو بالخصوص مسلمانوں میں اردو زبان کو باقی رکھنے کے ہر ممکن ذرائع تحریر و تقریر ، درس و تدریس نیز کتب ورسائل فراہم کرتے ہیں ،، اور دوسرا […]