ممبئی : ریاست میں اقلیتی تعلیمی اداروں کیلئے حکومت نے نیا فرمان جاری کیا ہے جس کی رو سے ۲۰۱۷ء سے قبل رجسٹرڈ کروائے گئے تعلیمی اداروںکو نئے سرے سے عرضی داخل کرنی ہوگی اور حکومت سے اقلیتی درجے کا ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا۔ محکمہ اقلیتی امور نے اس تعلق سے ایک سرکیولر جاری […]