ودھان سودھا کے سامنے اردو فیسٹیول کی تجویز پر تنازعہ، وزیر یوٹی قادر نے مقام کی تبدیلی کا دیا اشارہ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کی قانون ساز اسمبلی ‘ودھان سودھا’ کے احاطہ میں پیش کردہ مجوزہ ‘اردو فیسٹیول’ کے انعقاد پر اپوزیشن جماعت بی جے پی اور کنڑ قوم پرست تنظیموں کی شدید مخالفت کے بعد ریاستی حکومت کا موقف…
