اترپردیش میں ایک کروڑ اسکولی بچوں کا آدھار بائیو میٹرک اپڈیشن ابھی بھی باقی ہے۔ جن بچوں کے بایومیٹرک اپڈیٹ نہیں ہوئے ہیں انہیں مستقبل میں دوسرے اسکولوں میں داخلہ لینے، اسکالرشپ سمیت دیگر فوائد حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ غیر اپڈیٹ آدھار بھی ایک خاص مدت کے بعد معطل […]