بھٹکل پولیس نے ممبئی سے آنے والی ایک پرائیویٹ بس میں سے بغیر دستاویزات کے ₹50 لاکھ نقدی اور 401 گرام سونے کی 32 چوڑیاں ضبط کی ہیں۔ اس پر خاموش تفتیش جاری ہے اور نقدی و سونا پولیس کے پاس رکھے گئے ہیں جب تک کہ مالک اصل دستاویزات فراہم نہ کر دے۔ بھٹکل […]