مرکز النوائط ابوظبی کے قیام کے پچاس سال کی تکمیل پر کل رات ابوظبی کنٹری کلب ابوظبی میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت کی پچاس سالہ خدمات پرروشنی ڈالی اور اس کے مختلف ادوار کو یاد کرتے ہوئے محسنین کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اسی طرح ان محسنین کا بھی […]