منگلورو: انسٹاگرام پر الال مسجد کو بم سے اڑانے کی دھمکی کا تبصرہ ، عوام میں سخت تشویش، ایف آئی آر درج

منگلورو: سوشل میڈیا پر ایک مبینہ دھمکی آمیز تبصرہ وائرل ہونے کے بعد اُلال علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ ایک انسٹاگرام صارف نے پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ وہ “اُلال مسجد کو دھماکے سے اڑا دے گا”، جس پر فوری…
