منگلورو(فکروخبرنیوز) ماہی گیری کے لیے سمندر میں گئی ایک کشتی کے انجن میں اچانک خرابی آنے سے کشتی بیچ سمندر میں پھنس گئی ، قدرت کے کرشمے سے یہ کشتی سمندری لہروں کے ساتھ بہتے ہوئے اُلال کے سی گراؤنڈ کے قریب ساحل سے ٹکرا گئی، کشتی پر 13 ماہی گیر سوار تھے جو معجزانہ […]