ترکش ایئرلائن : ایسا کیا ہوا کہ کولکاتہ ایئرپورٹ پرمکمل ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی؟

236 افراد کو لے جانے والے ترکش ایئر لائنز کے وائیڈ باڈی طیارے نے بدھ کی سہ پہر کولکتہ کے نیتا جی سبھاس چندر بوس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر "مکمل ہنگامی لینڈنگ” کی جب کھٹمنڈو سے روانگی کے فوراً بعد اس…
