Tag Tragedy

رتناگری ضلع کے راجاپور تعلقہ میں المناک حادثہ ، ندی میں ڈوب کر ایک ہی خاندان کے چار بچے جاں بحق

رتناگیری (فکروخبرنیوز) مہاراشٹر کے ضلع رتناگیری کے تحت آنے والے راجا پور تعلقہ کے ناٹیکے نانارانگڵواڈی علاقے میں ایک انتہائی دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا ہے۔ اپنی والدہ کے ساتھ کھاڑی کے کنارے سیپیاں پکڑنے کے لیے گیے…