اڈوپی ضلع میں ٹریفک کی بے ترتیبی اور حادثات کو روکنے کے لیے پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی پولیس سپرنٹنڈنٹ ہری رام شنکر نے منیپل کے سنڈیکیٹ سرکل پر نئے ٹریفک سگنل کا معائنہ کرتے ہوئے بتایا کہ شہر میونسپل کونسل نے اس پروجیکٹ کے لیے 50 لاکھ […]