منگلورو: تیلپاڑی ٹول گیٹ میں ہنگامہ مچانے والے اور ٹول گیٹ عملے پر حملے کے الزام میں الال پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جبکہ دیگردو ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ کیرالہ کی طرف جانے والی ایک کار میں پانچ افراد سوار تھے جو بغیر ٹول ادا کیے تلپاڑی ٹول گیٹ سے آگے […]