کرناٹک : کے ایس آر سی ٹی سی بسوں کے کرایہ میں اضافہ ، کیا عوام پر ایک اور بوجھ ہے؟؟

بنگلورو : کرناٹک کی سرکاری بسوں میں بس کرایوں میں 15 فیصد اضافہ آج 4 جنوری کی آدھی رات سے نافذ ہو جائے گا جسے ریاستی کابینہ نے منظوری دی ہے۔ یہ اضافہ کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (KSRTC)، نارتھ…
