وسطی ٹیکساس میں شدید سیلاب کے باعث 51 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جن میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ کیر کاؤنٹی ہے جہاں اب تک 43 اموات ہو چکی ہیں۔ اس کاؤنٹی میں دریائے گواڈیلوپ کے کنارے واقع ایک عیسائی نوجوانوں کے کیمپ، کیمپ مائسٹک، سے 27 […]