حیدرآباد: مدینہ منورہ کے قریب 17 نومبر کو پیش آنے والے المناک بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے حیدرآباد کے عمرہ زائرین کی تدفین ہفتہ، 22 نومبر کو جنت البقیع میں عمل میں آئی۔ مسجدِ نبوی ﷺ میں نمازِ ظہر کے بعد ہونے والی نمازِ جنازہ کی امامت شیخ عبدالباری الثُبیتی نے کی، جس […]