بہار کی راجدھانی پٹنہ میں تیجسوی یادو کی رہائش گاہ پر منعقد مہاگٹھ بندھن کی میٹنگ میں ایک بڑا فیصلہ لیا گیا ہے۔ میٹنگ کے بعد کانگریس کے ایم ایل سی سمیر سنگھ نے کہا کہ ’’تیجسوی یادو کو متفقہ طور پر مہاگٹھ بندھن کی قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔‘‘ ان […]