Tag tanzeem bhatkal

بھٹکل : پانچویں بین الجماعتی کانفرنس کی تجاویز پرعمل درآمد کی سمت اہم قدم ، مولوی عبدالرقیب ایم جے ندوی کنوینر اور عبدالواجد کولا نائب کنوینر منتخب

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے اہم قومی و اجتماعی مسائل کے حل، تعلیمی و اقتصادی فروغ اور معاشرتی اصلاح کے لیے منعقد کی گئی "پانچویں بین الجماعتی کانفرنس” کی تجاویز کو مؤثر طور پر نافذ کرنے کے لیے کنوینر اور…

بھٹکل میں تنظیم کی جانب سے یوٹی قادراورمنکال وئیدیا کی تہنیت، بھٹکل کے باقی ماندہ ترقیاتی کاموں کی تکمیل کا مطالبہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے وزیر صحت یوٹی قادر اور کرناٹک اسمبلی کے نائب اسپیکر منکال وئیدیا کے اعزاز میں مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے اتوار کی شب آمنہ پیلس میں ایک تہنیتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں…

مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کی انتظامیہ کے لیے مزید دس اراکین کا عمل میں آیا انتخاب

بھٹکل (فکروخبر نیوز) قوم و ملت کی مایہ ناز اور سو سالہ قدیم سماجی تنظیم "مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل” نے اپنے نئے میعادِ کار کے لیے 10 اراکین کے انتخاب کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جو تنظیم کی…

مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام ، اہم شاہراہ ، نئی مچھلی مارکیٹ اور عیدگاہ سے متصل باکڑوں کے مسائل زیر بحث

بھٹکل (فکروخبرنیوز) مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام آج صبح ساڑھے دس تنظیم ہال میں منعقد کیا گیا جس میں جنرل سکریٹری مولانا عبدالرقیب ایم جے ندوی نے ایک سالہ رپورٹ پیش کی۔ اس موقع پر ذمہ داران…