تمل ناڈو میں پڈوچیری جانے والی میمو (مین لائن الیکٹرک ملٹی پل یونٹ) ٹرین کے 5 ڈبے ولّوپورم کے قریب پٹری سے اتر گئے۔ پی آر او ریلوے چنئی کے مطابق تیز آواز آنے کے بعد ٹرین کو فوراً روک دیا گیا، جس سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ سبھی مسافروں کو محفوظ طریقے سے ٹرین […]