بھٹکل: ضلع اترکنڑا کا تبلیغی اجتماع 11 اور 12 دسمبر بروز بدھ وجمعرات مرڈیشور میں منعقد ہونے جارہا ہے جس کی تیاریاں تقریباً مکمل ہوچکی ہیں۔اس اجتماع میں ہزاروں کی تعداد میں فرزندانِ توحید کی شرکت متوقع ہے جس کے لیے وسیع ترانتظامات کیے گیے ہیں۔کار اور بائک پارکنگ علیحدہ انتظامات ہیں جس کی مارکنگ […]