قائد قوم سید خلیل الرحمٰن صاحب کی رحلت پر تاثرات ارشد حسن کاڑلی دمام سعودی عربیہ جو افراد میرے ہم عمر و ہم عصر ہیں ان میں سے بہت سارے احباب نے انجمن کی جشن طلائی (گولڈن جوبلی) کی دبیز کاغذ پر طبع شدہ ضخیم سوینیر کو ضرور دیکھا ہوگا۔ لیکن اس میگزین میں چھپا […]