مظفر کولا حیات وخدمات کتاب کا اجرا مولانا شاکر اللہ رشادی اور مولانا الیاس ندوی کے ہاتھوں عمل میں آیا

9/ نومبر 2024 بروز سنیچر بعد نماز عشاء آمنہ پیلس میں نونہال سینڑل اسکول کے Annual پروگرام کے اختتامی جلسہ میں بانی نونہال سینڑل اسکول مرحوم مظفر کولا صاحب کے حیات وخدمات حالات وتاثرات پر مشتمل کتاب کا اجراء عمل…
