Tag survey 2025

کرناٹک : سماجی سروے مکمل کرنے کیلئے اسکولوں میں 18 اکتوبر تک تعطیل کا اعلان

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک حکومت نے جاری سماجی، تعلیمی اور اقتصادی سروے کے سلسلے میں ریاست بھر کے تمام سرکاری اور امداد یافتہ اسکولوں میں 18 اکتوبر تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ…

کرناٹک : ایک کروڑ نو لاکھ گھروں کا سروے مکمل ، چار کروڑ دس لاکھ افراد کی تفصیلات جمع ، مزید دس دن کی مل سکتی ہے مہلت

بنگلورو: کرناٹک کی کانگریس حکومت سماجی، تعلیمی اور معاشی سروے (جسے عام طور پر ذات پات کی مردم شماری کہا جاتا ہے) کی مدت میں 7 اکتوبر کے بعد توسیع کرنے پر غور کر رہی ہے۔ جس کا اعلان جلد…

بھٹکل : اگر آپ کے گھر سروے نہیں ہوا ہے تو یہ کام کرلیں

بھٹکل(فکروخبرنیوز) حکومتِ کرناٹک کی جانب سے جاری سماجی، تعلیمی و معاشی سروے کے سلسلے میں مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل نے عوام سے اہم اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی گھر پر تاحال سروے آفیسر نہیں پہنچے ہیں…

سماجی اور تعلیمی سروے میں حصہ نہ لینے پرتین اساتذہ معطل

اُڈپی : اُڈپی ضلع انتظامیہ نے کرناٹک ریاستی پسماندہ طبقات کمیشن کی جانب سے جاری سماجی و تعلیمی سروے میں شمار کنندگان کے طور پر ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونے پر تین اساتذہ کو معطل کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر…

کرناٹک ہائی کورٹ کا سماجی و تعلیمی سروے پر روک سے انکار

بنگلورو : کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو جاری سماجی اور تعلیمی سروے، جسے عام طور پر “ذات کا سروے” کہا جاتا ہے، پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ اعداد و…

کرناٹک : سماجی اور تعلیمی سروے 2025 ، یہ دستاویزات رکھیں تیار

بنگلورو (فکروخبرنیوز) ریاست کرناٹک میں 22 ستمبر سے 7 اکتوبر 2025 تک “ریاستی سماجی اور تعلیمی سروے – 2025” کیا جائے گا۔ اس سروے کا مقصد ریاست کے تمام لوگوں کے سماجی و تعلیمی حالات کو سمجھنا اور مستقبل کی…