منگلورو(فکروخبرنیوز) نیشنل ہائی وے 66 پر سورتکل جنکشن کے قریب ایک ٹرک سے جیلی پتھروں کے گرنے کے بعد سڑک پر پھیلی جیلی کو ہائی وے پٹرولنگ پولیس اور مقامی نوجوانوں نے فوری طور پر صاف کر کے ممکنہ بڑے حادثات کو ٹال دیا۔ اس بروقت کارروائی پر عوام نے ان کی بھرپور تعریف کی۔ […]