عمرخالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی درخواستوں پر 5 جنوری کو سپریم کورٹ فیصلہ سنائے گی

نئی دہلی َ: سپریم کورٹ جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طلبہ عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی درخواستوں پر 5 جنوری کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔ دونوں فروری 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق…


